Nojoto: Largest Storytelling Platform

عشق تو نہیں تھا شاید اس سے۔اک بے مطلب سی چاہت تھی۔

عشق تو نہیں تھا شاید اس سے۔اک بے مطلب سی چاہت تھی۔دیکھتے رہنا گھورتے رہنااک عادت سی ہو گئی تھی ۔چاہتا تھا کہ چھوڑ دوں اور بھول جاؤں۔رفتہ رفتہ یہ عادت اک مجبوری ہو گئی۔یہی عادت میرا سکون بن گئی ۔اک جھلک دل کا چین بن گئی۔پاس نہیں اب وہ میرے ۔بھولنے کا دل اب بھی کرتا ہے ۔پر اب لگتا ہے شاید عشق ہی ہوا تھا اس حوازادی سے ۔خوابوں کی شہزادی سے ۔۔
از قلم:اسامہ شامی #شامی_رائیٹس

shamich8230

Shami Ch

New Creator