Nojoto: Largest Storytelling Platform
shamich8230
  • 10Stories
  • 2Followers
  • 36Love
    33Views

Shami Ch

  • Popular
  • Latest
  • Video
ae79e758f5d7a31d5bd62b34d64a2068

Shami Ch

اضافہ چاہتوں کا اس کی سمجھا گیا مجھ کو 

کہ موسم جدائی  سر پر اب آن پہنچا ہے 

اسامہ شامی #شامی_رائیٹس

#شامی_رائیٹس

ae79e758f5d7a31d5bd62b34d64a2068

Shami Ch

اچھا کبھی کبھی ہم کسی کی اصلیت جانتے ہوئے بھی اس کی جھوٹی بات کا یقین کر لیتے ہیں کیونکہ ہمیں اس کے کھو جانے کا ڈر ہوتا ہے لیکن دراصل اسے ہم اسی وقت کھو دیتے ہیں جب وہ ہم پہ یقین چھوڑ دیتا ہے
                              اسامہ شامی #شامی_رائیٹس

#شامی_رائیٹس #خیال

ae79e758f5d7a31d5bd62b34d64a2068

Shami Ch

عشق تو نہیں تھا شاید اس سے۔اک بے مطلب سی چاہت تھی۔دیکھتے رہنا گھورتے رہنااک عادت سی ہو گئی تھی ۔چاہتا تھا کہ چھوڑ دوں اور بھول جاؤں۔رفتہ رفتہ یہ عادت اک مجبوری ہو گئی۔یہی عادت میرا سکون بن گئی ۔اک جھلک دل کا چین بن گئی۔پاس نہیں اب وہ میرے ۔بھولنے کا دل اب بھی کرتا ہے ۔پر اب لگتا ہے شاید عشق ہی ہوا تھا اس حوازادی سے ۔خوابوں کی شہزادی سے ۔۔
از قلم:اسامہ شامی #شامی_رائیٹس

#شامی_رائیٹس

ae79e758f5d7a31d5bd62b34d64a2068

Shami Ch

#تہذیب_حافی
#اردو_شاعری

#تہذیب_حافی #اردو_شاعری

ae79e758f5d7a31d5bd62b34d64a2068

Shami Ch

مرا موسموں سے تو پھر گلہ ہی فضول ہے 

تجھے چھو کے بھی میں اگر ہرا نہیں ہو رہا 

ترے جیتے جاگتے اور کوئی مرے دل میں ہے 

مرے دوست کیا یہ بہت بُرا نہیں ہو رہا 

تہذیب حافی #حافی

#حافی

ae79e758f5d7a31d5bd62b34d64a2068

Shami Ch

#حافی

#حافی

ae79e758f5d7a31d5bd62b34d64a2068

Shami Ch

ہجر کا خیال مجھے کھائے جا رہا ہے 
تیرا یہ انتظار ستائے جا رہا ہے 

راستے میں آج بھی بیٹھی ہوں 
گرد کا شمار لبھائے جا رہا ہے        

رابعہ ملک @شاعری

@شاعری

ae79e758f5d7a31d5bd62b34d64a2068

Shami Ch

ae79e758f5d7a31d5bd62b34d64a2068

Shami Ch

پتھر کا ہو چکا ہوں انسان تو نہیں ہوں 
کڑوی سی حقیقت ہوں گمان تو نہیں ہوں
 
ایسے مت دیکھو تم نظریں اوپر کر کے 
آگ کا دھواں ہوں آسمان تو نہیں ہوں

 میری ویرانی دیکھو مسکراہٹ پہ نہ جاؤ
اجڑا سا کھنڈر ہوں گلستان تو نہیں  ہوں
 
ریاضی الجبرا حساب کیا اوقات ہے انکی
میں خود مشکل نصاب آسان تو نہیں ہوں
آفاق مرزا #شاعری
#آفاق_مرزا

#شاعری #آفاق_مرزا

ae79e758f5d7a31d5bd62b34d64a2068

Shami Ch

@وصی شاہ شاعری

@وصی شاہ شاعری

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile