Nojoto: Largest Storytelling Platform

جیسے جیسے ایام عزا قریب آرہے ہیں, سینوں میں موجود

جیسے جیسے ایام عزا قریب آرہے ہیں, سینوں میں موجود سوکھے چشموں میں آنسو پھوٹنے لگا ہے.
فرش عزا بچھانے کی تیاری شروع ہوگئی ہے.

کوشش ہوتی ہے کہ انتظامات میں کوئی کمی نہ رہ جائے کیونکہ ایک دکھیاری ماں پاک بی بی سیدہ  اپنے لال حسین کا پرسہ لینے خود  آتی ہیں اپنے بابا رسول خدا کے ساتھ, سیدہ سجاد  اور ایک کمسن بچی بھی ساتھ ہوتی ہیں.

ہم پر لازم ہے کہ ان مجالس اور جلوس کے انتظامات میں کوئی کمی نہ رہ جائے.
عزاداروں کا استقبال شاندار طریقے سے عاجزی کے ساتھ بغیر کسی تفرقہ کے کیا جائے کیونکہ درحقیقت  یہ ہمارے نہیں بلکہ پاک بی بی سیدہ کے مہمان ہوتے ہیں.ان میں کوئی اعلی پوشاک میں ہوگا, کوئی معمولی کپڑوں میں.
سلام یا حسینؑ.  التماس دعا ملک حسن