Nojoto: Largest Storytelling Platform

آئے روز مشکلیں آزما رہی ہیں جو کہہ نہیں سکا وہ با

آئے روز مشکلیں آزما رہی ہیں
جو کہہ نہیں سکا 
وہ باتیں کھا رہی ہیں 
در بدر ہوں پھرتا  درد کے ساتھ
در بدر کی ٹھوکریں مٹا رہی ہیں
 لاحق ہے صبح و شام یہی کشمکش اب
 کس کو بتاؤں سب
 کس کو سناؤں سب
 جوق در جوق جو آرہی ہیں
 وہ  ان کہی باتیں جو کھا رہی ہیں۔۔۔!!!

حسنین⁦✍️⁩ #depressionISreal
آئے روز مشکلیں آزما رہی ہیں
جو کہہ نہیں سکا 
وہ باتیں کھا رہی ہیں 
در بدر ہوں پھرتا  درد کے ساتھ
در بدر کی ٹھوکریں مٹا رہی ہیں
 لاحق ہے صبح و شام یہی کشمکش اب
 کس کو بتاؤں سب
 کس کو سناؤں سب
 جوق در جوق جو آرہی ہیں
 وہ  ان کہی باتیں جو کھا رہی ہیں۔۔۔!!!

حسنین⁦✍️⁩ #depressionISreal