Nojoto: Largest Storytelling Platform

تجھ سے ملنے کی خواہش رکھتا ہوں تجھ سے

تجھ سے           ملنے کی خواہش رکھتا ہوں تجھ سے           ملنے کے بعد
تیرے ہر درد کو سہ لوں گا تجھے بتانے کے بعد
مجھے بتانے آیا کرو اپنی راتوں کے خواب 
میں ان کو پورا کروں گا تجھے بتانے کے بعد
کیسے روکوں میں خود کو     مجھے اب نفرت ہوتی ہے تم سے
میں یہ راز بتانا چاہوں گا 
پر تیری جدائی کے بعد

©Moon G
  #Tuj-say-milne#sadpoetry #moong #khamooshalfaaz
samsonalwan9520

Moon G

New Creator
streak icon1

#tuj-say-milnesadpoetry #Moong #khamooshalfaaz #Poetry

66 Views