آج کی غزل ملنے لگے ہیں اب نئے احباب ہم کو کھلتی نظر آنے لگی راہیں اب ہم کو چمک آنکھوں میں جاگ اٹھی ہے سارے زمانے کی نئی دنیا کی بستی میں قدم جو رکھنا ہے ہم کو نت نئے انداز نت نئے ہمسفر اب ہوں گے آرزو ہے کوئی راہ دشوار نہ ملے اب ہم کو جستجو منزل ہے سب کو ان میں ہم بھی ہیں لب دعا گو ہوں منزل نصیب کرنا پھر ہم کو الہی کر عطا صحبتیں اپنے عزیزوں کی کثرت سے جوڑے رکھنا پھر ہم کو حیات سفر میں یوں چہل پہل ہو ہماری دھوم مچے زمانے میں یہ دیکھیں جب ہم کو ©Mr. Eram Milne lage hain ab naye ahbab hum ko #ujala