Nojoto: Largest Storytelling Platform

تمہارا جب دل چاہے ہنسا دیتے ہو مجھے وقت ب

تمہارا     جب دل چاہے ہنسا دیتے ہو 
مجھے     وقت بے وقت رلا     دیتے ہو 

 کیا    کوئی           قاعدہ نہیں    ہے تمہاری      محبت کا
 کبھی جان کہتے ہو کبھی دل سے  نکال دیتے ہو


💀👽








.

©Mr. Eram
  #Exploration
mreram8290829648872

Mr. Eram

New Creator
streak icon2

#Exploration

126 Views