Nojoto: Largest Storytelling Platform

دعا ہے میری،دوست میرے تو ذندگی بھر خوش رہے آسمان

دعا ہے میری،دوست میرے
تو ذندگی بھر خوش رہے  
آسمان کی بلندیاں چھوئے
تجھے کوئی غم نہ ملے
تو ذندگی جو بسر کرے 
وہ باد شاہوں کی مثل ملے
مشکلیں ہوں دور ساری 
تو سدا یوہیں مسکراتا رہے 
تو زندگی بھر خوش رہے 
دعا ہے میری، دوست میرے
"شاہ نور مدنی" #دوست #دعا
دعا ہے میری،دوست میرے
تو ذندگی بھر خوش رہے  
آسمان کی بلندیاں چھوئے
تجھے کوئی غم نہ ملے
تو ذندگی جو بسر کرے 
وہ باد شاہوں کی مثل ملے
مشکلیں ہوں دور ساری 
تو سدا یوہیں مسکراتا رہے 
تو زندگی بھر خوش رہے 
دعا ہے میری، دوست میرے
"شاہ نور مدنی" #دوست #دعا