Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser3148077437
  • 13Stories
  • 34Followers
  • 77Love
    0Views

شاہ نور مدنی

  • Popular
  • Latest
  • Video
ac57eb528d92f6b49b20498ad4ebab4e

شاہ نور مدنی

آواز دو ہم کو، ہم کھو گئے
کب نیند سے جاگے، کب سو گئے

©شاہ نور مدنی اکیلا پن

اکیلا پن #شاعری۔

ac57eb528d92f6b49b20498ad4ebab4e

شاہ نور مدنی

خوش رہا کرو، کسی دن وقت کی
 طرح گزر جاؤ گے

©شاہ نور مدنی Khush rhu
#Goodevening
ac57eb528d92f6b49b20498ad4ebab4e

شاہ نور مدنی

روز آتا ہے خوابوں میں ستاتا ہے
کبھی حقیقت میں آ، گلے لگا

©شاہ نور مدنی خواب اسکے
#apart

خواب اسکے #apart #شاعری۔

ac57eb528d92f6b49b20498ad4ebab4e

شاہ نور مدنی

کون کہتا ہیں بچےنہیں اچھے
بچے من کےسچے  بچے من کے  سچے

ac57eb528d92f6b49b20498ad4ebab4e

شاہ نور مدنی

loser concentrate on winner, 
winner concentrate on winning, 


Shahnoor

ac57eb528d92f6b49b20498ad4ebab4e

شاہ نور مدنی

#OpenPoetry 
سمجھتا ہوں تیری پریشانی دوست
آخر میں ہوں بھی تو_تیرا دوست

"شاہ نور مدنی"
ac57eb528d92f6b49b20498ad4ebab4e

شاہ نور مدنی

افسوس افسوس ہوتا ہے مجھے 
یاد,ماضی کے آنے پر

ac57eb528d92f6b49b20498ad4ebab4e

شاہ نور مدنی

اک سوال ہے تم سے__میرا 
کہ خوشیاں__ کہاں رہتی ہیں
"شاہ نور مدنی" #خوشی #شاہنور #بارش #سوال

#خوشی #شاہنور #بارش #سوال #شاعری

ac57eb528d92f6b49b20498ad4ebab4e

شاہ نور مدنی

مطلبی دنیا میں سب____ مطلب سے چلتا ہے ۔
داستاں ہماری ؟_ کہا تو ہے مطلب سے چلتا ہے۔
"شاہ نور مدنی" #داستاں #مطلبی #شاہنور

#داستاں #مطلبی #شاہنور #شاعری

ac57eb528d92f6b49b20498ad4ebab4e

شاہ نور مدنی

محبت کیا ہے‎ محبت کیا ہے.


"رات کی تنہائی میں رب کی عبادت کرنا۔" #محبت #عبادت

#محبت #عبادت #خیال

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile