Nojoto: Largest Storytelling Platform

ہم جو پہنچے تو عنات کے در بند ملے خانقاہوں میں تہی

ہم جو پہنچے تو عنات کے در بند ملے
خانقاہوں میں تہی دست خداوند ملے 
 جاٸیں تو جاٸیں کہاں کاسہ امید لیے
جانے پہچانے جو در تھے سب بند ملے #No_One_Is_There_For _You!!
ہم جو پہنچے تو عنات کے در بند ملے
خانقاہوں میں تہی دست خداوند ملے 
 جاٸیں تو جاٸیں کہاں کاسہ امید لیے
جانے پہچانے جو در تھے سب بند ملے #No_One_Is_There_For _You!!
kiranshah5494

Kiran Shah

New Creator