Nojoto: Largest Storytelling Platform

‏" کتنا ہی اچھا ہوتا کہ لوگ آنکھوں سے اوجھل نہ ہوت

‏" کتنا ہی اچھا ہوتا کہ لوگ آنکھوں سے اوجھل نہ ہوتے اور انسانی رشتے جُوں کے تُوں رہتے اور مجھے افسانہ لکھنے کی مصیبت نہ اٹھانی پڑتی ۔ 
مگر افسوس کہ انسانی رشتے ہر آن بدلتے ہیں اور‏ بکھر جاتے ہیں۔ 
لوگ مر جاتے ہیں یا سفر پر نکل جاتے ہیں یا رُوٹھ جاتے ہیں۔  پھر میں اُنہیں یاد کرتا ہُوں اور اُنہیں خوابوں میں دیکھتا ہُوں اور افسانے لکھتا ہُوں۔"

©Rj Ahmad
  #sadness
istikharahmad1829

Rj Ahmad

New Creator

#sadness

144 Views