Nojoto: Largest Storytelling Platform

اچھا کبھی کبھی ہم کسی کی اصلیت جانتے ہوئے بھی اس ک

اچھا کبھی کبھی ہم کسی کی اصلیت جانتے ہوئے بھی اس کی جھوٹی بات کا یقین کر لیتے ہیں کیونکہ ہمیں اس کے کھو جانے کا ڈر ہوتا ہے لیکن دراصل اسے ہم اسی وقت کھو دیتے ہیں جب وہ ہم پہ یقین چھوڑ دیتا ہے
                              اسامہ شامی #شامی_رائیٹس

shamich8230

Shami Ch

New Creator