Nojoto: Largest Storytelling Platform

انسان ہیں نا ہم کبھی چلتے چلتے گر پڑتے ہیں جانتے

انسان ہیں نا ہم
کبھی چلتے چلتے گر پڑتے ہیں 
جانتے ہو ؟؟
کبھی گرنے والے مر جاتےہیں
 ہمیشہ کے لیے 
اور کچھ 
اٹھ کھڑے ہوتے بہادری سے 
یہی زندگی ہے... 
اور ہمیں ایسے ہی جینا ہے شاید... 
انا

©dukhi dil #گرنا #زندگی #انا

#Morning
انسان ہیں نا ہم
کبھی چلتے چلتے گر پڑتے ہیں 
جانتے ہو ؟؟
کبھی گرنے والے مر جاتےہیں
 ہمیشہ کے لیے 
اور کچھ 
اٹھ کھڑے ہوتے بہادری سے 
یہی زندگی ہے... 
اور ہمیں ایسے ہی جینا ہے شاید... 
انا

©dukhi dil #گرنا #زندگی #انا

#Morning
dukhidil7585

dukhi dil

New Creator