Nojoto: Largest Storytelling Platform

ایک ایسی جگہ جا گرا تھا جہاں پیڑ کا سوکھنا ایک عا

ایک ایسی جگہ جا گرا تھا 
جہاں پیڑ کا سوکھنا ایک عام سی بات تھی جہاں ان چراغوں کو جلنے کی اجرت نہیں مل رہی تھی 
جہاں لڑکیوں کے بدن صرف خوشبو بنانے کے کام آتے تھے 
مجھ کو معلوم تھا 
تیرا  ایسے جہاں ایسی دنیا سے کوئی تعلق نہیں 
تو نہیں جانتی کے 
کتنی آنکھیں تجھے دیکھتے دیکھتے بجھ گی 
کتنے کرتے تیرے ہاتھ سے استری ہو کے جلنے کی خواہش میں کھونٹی سے لٹکے رہے 
تیرے ہونٹوں سے بہتی ہوئی یہ ہنسی 
دو جہانوں پہ نافذ ہونے کا باعث تیرے ہاتھ میں ہے
جن کو تو نے لبوں پر رکھاہمیشہ  مسکراتے ہوئے 
تو نہیں جانتی نیند کی گولیاں کیوں بنائی گئی 
وہ کیوں رات کو اٹھ کے روتے ہیں سوتے نہیں 
تو نے اب تک کوئی شب جاگتے ہوئے گزاری  تو
 تو وہ باربی نائٹ تھی 
تجھ کو کیسے بتاؤں کہ تیری صدا کے تعکب میں
 میں نے رات بھر شمع جلائی تیرے انتظار میں ایک ایسی جگہ جا گرا تھا 
ڈاکٹر اسد@gmail.com