Nojoto: Largest Storytelling Platform

منور کر رہی ہیں میرے دل کو

منور     کر     رہی     ہیں     میرے     دل     کو 
وہ نظریں       ہیں     کہ کوئی     کہکشاں ہے 
 وہ انکھیں جس طرح پھولوں کی وادی 
وہ لب     ہیں      جیسے     کوئی    گلستاں ہے 

عرش صہبائی 







.

©Mr. Eram
  #Sunhera
mreram8290829648872

Mr. Eram

New Creator
streak icon2

#Sunhera

72 Views