Nojoto: Largest Storytelling Platform

کو بہ کو پھیلی ہے جہاں بھر میں رنگ و رعنائیاں, سی

کو بہ کو پھیلی ہے جہاں بھر میں رنگ و رعنائیاں, 
سیاہ و سفید ہمکو پھِر بھی اچھا لگتا ہے.

کِتنے سُر, کِتنی آوازیں, کانوں میں ہیں گونجتی،
خاموش رهکے کہنا سُننا اچھا لگتا ہے۔

نئے مُلک، نئے شہر، کِتنا کُچھ ہے دیکھنے کو،
درخت کے سائے میں خاموش بیٹھنا اچھا لگتا ہے۔

کھُلی آنکھیں نے نہ پوٗچھو کِتنے منظر دِکھلاۓ ہیں,
بند آنکھوں سے دیدِ حُسنِ یار اچھا لگتا ہے۔

طوٗفانوں نے نہ جانے کِتنی ندیوں کے رُخ بدلے,
ہمیں اب بھی 'ساگر' پی وہ سمیر اچھا لگتا ہے۔

©Sameer Kaul 'Sagar' #Childhood #urdu #poetry #ghazal #love #Judaai #pyaar #alone  #sameerkaulsagar