Nojoto: Largest Storytelling Platform

بیٹیوں کو ہنسنے کھیلنے سے کبھی منع نہیں کرنا چاہیے

بیٹیوں کو ہنسنے کھیلنے سے کبھی منع نہیں کرنا چاہیے
 اگر شرار تیں  گھر پر پر اٹھاتی ہیں تو اٹھانے دو
          مقدر کا کسی کو نہیں پتہ ہوتا کہ کب بیٹی ہنسنا مسکرانابھول جاتی ہے

©Naik Zabir NEEL
  #aaina #all_friends_support_me #high #India #Pakistan #urdu