مرشد ہمارے حال پہ بس چھوڑ دیں ہمیں بس دور بیٹھیے اور سیگریٹ پلائیے یہ لا علاج مرض ہے میں جانتا ہوں پر اک بار اس طبیب کو گھر میں بلائیے ان سے کہیں ہو آخری احساں امیر پر یہ زہر اپنے ہاتھ سے ہم کو پلائیے میں مر رہا ہوں اور یہ تیری پردہ داریاں جان امیر رخ سے یہ پردہ ہٹائیے تھوڑی سی جان باقی ہے اب بھی مریض میں ان کی خوشی کے واسطے سب مسکرائیے #امیرمو'سی #SAD #urdu #Poetry #ameermoosapoetry #Silent