لوگ بدلتے نہیں ہیں بس بے نقاب ہو جاتے ہیں اور جب ان کی شخصیت کا حقیقی رنگ سامنے نظر آ جائے تو کوشش کریں کہ ان کے ساتھ دوبارہ رنگنے کے بجائے ان سے کنارہ کر لیں ✍️💯🍁 . ©Mr. Eram