Nojoto: Largest Storytelling Platform

نہ جی بھر کے دیکھا نہ کچھ بات کی بڑی

 
  
 
نہ جی بھر کے دیکھا نہ کچھ بات کی 
بڑی         آرزو            تھی         ملاقات     کی 
(بشیر بدر) 

اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو 
نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے 
(بشیر بدر) 

محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کا 
اسی کو دیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکلے 
(مرزا غالب) 

اس      کی یاد        آئی      ہے       سانسو        ذرا         آہستہ چلو 
دھڑکنوں سے بھی عبادت میں خلل پڑتا ہے 
(راحت اندوری)





.

©Mr. Eram
  #KhoyaMan
mreram8290829648872

Mr. Eram

New Creator
streak icon62

#KhoyaMan

126 Views