خاموش رہو دیر تک شب وصل ہے آج گل کر دو سب چراغ جانے پھر کب میسر ہو ایسی ملن کی رات چلو ہم ایک ہو جائیں ©Kalaam rahi #leafbook