اب کسی سے کچھ نہ کہنا چاہئے کشمکش آکھو سے بہنا چاہئے پیڑ ہو طوفان کی زد میں اگر دکھ پرندوں کو بھی سہنا چاہئے ©{Gauhar_Pratapgarhi} اب کسی سے کچھ نہ کہنا چاہئے کشمکش آکھو سے بہنا چاہئے پیڑ ہو طوفان کی زد میں اگر دکھ پرندوں کو بھی سہنا چاہئے #new_post #new_poetry #New_shayri