کچھ غلطیاں ہم اپنی مرضی کرتے ہیں اور کچھ غلطیاں ہم سے انجانے میں ہو جاتی ہیں.. اور جانتے ہو؟؟ پھر ان غلطیوں کے کفارے بھی نہیں ہوتے.. اور یہ بےبسی کی انتہا ہوتی ہے.. انا ©dukhi dil #غلطی #انا #raindrops