Nojoto: Largest Storytelling Platform

خطوط اس لئیے سارے بہا دیے میں نے تمھارے ہاتھ کا لک

خطوط اس لئیے سارے بہا دیے میں نے
تمھارے ہاتھ کا لکھا جلا نہیں سکتے

"فقیر" آج کے لوگوں میں ایک خامی ہے
یہ پیار کرتے ہیں لیکن نبھا نہیں سکتے




...... فقیر دانیال بیگ
خطوط اس لئیے سارے بہا دیے میں نے
تمھارے ہاتھ کا لکھا جلا نہیں سکتے

"فقیر" آج کے لوگوں میں ایک خامی ہے
یہ پیار کرتے ہیں لیکن نبھا نہیں سکتے




...... فقیر دانیال بیگ
danyalbaig4151

Danyal Baig

New Creator