Nojoto: Largest Storytelling Platform

ایک اور شخص چھوڑ کر چلا گیا تو کیا ھوا ھمارے ساتھ

ایک اور شخص چھوڑ کر چلا گیا تو کیا ھوا
ھمارے ساتھ کون سا یہ  پھلی مرتبہ ھوا 
میرے خلاف دشمنوں کی صف میں ھیں وہ اور میں 
بھت برا لگوں گا اس پے تیر کھنچتا ھوا

Anus jadoon
ایک اور شخص چھوڑ کر چلا گیا تو کیا ھوا
ھمارے ساتھ کون سا یہ  پھلی مرتبہ ھوا 
میرے خلاف دشمنوں کی صف میں ھیں وہ اور میں 
بھت برا لگوں گا اس پے تیر کھنچتا ھوا

Anus jadoon