Nojoto: Largest Storytelling Platform

آرام آتا ہے دیدار سے ، تیرے مٹ جاتے ہیں سارے غم، ہ

آرام آتا ہے دیدار سے ،
تیرے مٹ جاتے ہیں سارے غم،
ہے یہ دعا کہ تجھے دیکھتے دیکھتے ہی نکل جائے دم۔۔

©sabeera shahid 
  #Love #stortelling #feeelings #DEAR_DIARY