Nojoto: Largest Storytelling Platform

میں انتظار کی قائل نہ تھی اک یہی کام تو مجھے بہت ک

میں انتظار کی قائل نہ تھی
اک یہی کام تو مجھے بہت کٹھن لگتا تھا
مگر اب نہ جانے کیوں آنکھیں انتظار کی لذت
جان کر خاموش ہیں

©sky2 allworld
  #urdu #SAD #Love #Feeling #Emotional