Nojoto: Largest Storytelling Platform

جس دور میں لٹ جاۓ فقیروں کی کمائی اس دور کے سلطان

جس دور میں لٹ جاۓ فقیروں کی کمائی 
اس دور کے سلطان سے کوئی بھول ہوئی ہے

©Sami_Writes #Pakistan#Sami_Writes

#LostTracks
جس دور میں لٹ جاۓ فقیروں کی کمائی 
اس دور کے سلطان سے کوئی بھول ہوئی ہے

©Sami_Writes #Pakistan#Sami_Writes

#LostTracks