Nojoto: Largest Storytelling Platform

لاپتا کھو چُکا ہوں اپنا پتہ, کھو چُکا ہوں در و با

لاپتا

کھو چُکا ہوں اپنا پتہ, کھو چُکا ہوں در و بام،
رہتا ہوٗں اب اُس جگہ، میں ہوٗں جہاں زرۂ بے نام۔

بہ ڈھٗونڈو مُجھے مُروتوں, نہ وقت اپنا ضائع کرو،
صُبح ہوتی ہے کہیں, کہیں ہوتی ہے میری شام۔

خُود کو پانے کی چاہ میں, میں فِر رہا ہوٗں در بدر۔
تلاشِ آب کے لِیے جیسے کوئی تِشنہ کام۔

لگتا ہے میرے قدم اِک دائرے میں سِمٹ گئے,
نہ ہے کوئی آغاز جِسکا,اور نہ ہے کوئی انجام.

رہِ بے شجر پے کِسی سایہ کی اُمید نہیں,
طُلوع صحر کا پتہ نہیں، نہ کوئی ہے غُروبِ شام ۔

©Sameer Kaul 'Sagar' #Laapata  #urdu #poetry #ghazal #love #Judaai #pyaar #alone  #sameerkaulsagar