Nojoto: Largest Storytelling Platform

اک بلبل ہے عاشق گل کا صدیوں سے اک چکورن چاند کو ش

 اک بلبل ہے عاشق گل کا صدیوں سے اک چکورن چاند کو شب بھر تکتی ہے
 ایک برگد کا درخت ساتھی ہے پرندوں کا
 بارشوں میں جسکی پتیاں انہیں ڈھکتی ہے
ایک پرانا گھر ہے تحفہ راج گھرانے کا لگی اس پہ نئے دور کی چمکتی  تختی ہے
اک دور دیش کا شہزادہ ہے سرد مزاج سا کہانی میں
اک دیہاتن لڑکی ہے جو چھپ چھپ اسکو تکتی ہے
🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀

©TOHFA SHAIKH RAEES AHMED SIDDIQUI
  ek sehzada hai sard mijaz

ek sehzada hai sard mijaz #شاعری۔

9,857 Views