جب کبھی خود سے ملاقات نکل آتی ہے
با توں با توں میں تیری بات نکل آتی ہے
شبِ تنہائی یہ دنیا تو کرے گی باتیں
تو جو ہر رو ز میر ے ساتھ نکل آتی ہے
خودکو بہلا کےجوپلٹوں تو اداسی خاکی
ہاتھ میں لے کے تیرا ہاتھ نکل آتی ہے
#ملاقات #اردو #نوجوٹو #شاعری #خاک_نشیں