Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best خاک_نشیں Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best خاک_نشیں Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 2 Followers
  • 78 Stories
    PopularLatestVideo

Sardar Sohail Baloxh

#خاک_نشیں #زندگی

read more
mute video

#Khak_Nasheen (خاک نشیں )

#شاعری #پاکستان #خاک_نشیں #نوجوٹواردو #Yaari

read more
آپکا جو مخلص دوست ہوگا کبھی آپکے سامنے آپ کی اچھائی بیان نہیں کرے گا بلکہ آپکی پیٹھ پیچھے  دوسروں کو آپکی اچھائی بیان کرتا پھرے گا 
جبکہ منافق آپ کے سامنے تو آپ کو اچھا کہے گا اور پیٹھ پیچھے برا بلا کہے گا اور دوسروں سے آپ کی برائیاں بیان کرتا پھرے گا۔

#خاک_نشیں #شاعری #پاکستان #خاک_نشیں 
#نوجوٹواردو 

#Yaari

#Khak_Nasheen (خاک نشیں )

ہر بار قصور تربیتوں کا نہیں ہوتا کچھ رنگ صحبتوں کے بھی چڑھتے ہیں۔ #Silence #nojotourdu #nojotopakistan #Khak_Nasheen #nojotoshayari #خاک_نشیں

read more
ہر بار قصور تربیتوں کا نہیں ہوتا 
کچھ رنگ صحبتوں کے بھی چڑھتے ہیں
⁦❣️⁩⁦☺️⁩

#خاک_نشیں ہر بار قصور تربیتوں کا نہیں ہوتا
کچھ رنگ صحبتوں کے بھی چڑھتے ہیں۔

#Silence #nojotourdu #nojotopakistan #Khak_Nasheen 
#nojotoshayari

#Khak_Nasheen (خاک نشیں )

تم خدا کی وہ نعمت ہو جو اپنے خاص بندوں پر کسی انجان لمحے میں کسی اک خاص نیکی پر عنایت کی گئی ہو یہ محبت جو تم سے ہے یہ بھی تو عبادت ہے #تمہارے_نام_کی_تسبیح نامِ غیر سے توبہ تمہارا ذکر ہو جیسے ثوابِ خاص کی مانند..!! ❤️❤️ #خاک_نشیں

read more
تم خدا کی وہ نعمت ہو 
جو اپنے خاص بندوں پر 
کسی انجان لمحے میں 
کسی اک خاص نیکی پر عنایت کی گئی ہو 
یہ محبت جو تم سے ہے یہ بھی تو عبادت ہے 
تمہارے نام کی تسبیح 
نامِ غیر سے توبہ 
تمہارا ذکر ہو جیسے ثوابِ خاص کی مانند..!! ❤️❤️

#خاک_نشیں تم خدا کی وہ نعمت ہو 
جو اپنے خاص بندوں پر 
کسی انجان لمحے میں 
کسی اک خاص نیکی پر عنایت کی گئی ہو 
یہ محبت جو تم سے ہے یہ بھی تو عبادت ہے 
#تمہارے_نام_کی_تسبیح 
نامِ غیر سے توبہ 
تمہارا ذکر ہو جیسے ثوابِ خاص کی مانند..!! ❤️❤️

#Khak_Nasheen (خاک نشیں )

آہ۔۔۔ تنہائی بےبسی اداسی کے ڈیرے چہارسو۔۔۔ چلے بھی آؤ کہ دل ناداں کو تمہارا انتظار بہت ہے۔۔۔! pakistani Bhai دانی تنہا خود ک تلاش...😭 چوہدری حسنین جنجوعہ Omer Abbaxi #شاعری #خاک_نشیں

read more
آہ ،تنہائی، بےبسی، اداسی کے ڈیرے چہارسو
چلے بھی آؤ 
کہ دل ناداں کو تمہارا انتظار بہت ہے۔۔۔!

#خاک_نشیں آہ۔۔۔
تنہائی
بےبسی
اداسی کے ڈیرے چہارسو۔۔۔
چلے بھی آؤ کہ دل ناداں کو تمہارا انتظار بہت ہے۔۔۔!

pakistani Bhai دانی تنہا  خود ک تلاش...😭 چوہدری حسنین جنجوعہ Omer Abbaxi

#Khak_Nasheen (خاک نشیں )

جب کبھی خود سے ملاقات نکل آتی ہے با توں با توں میں تیری بات نکل آتی ہے شبِ تنہائی یہ دنیا تو کرے گی باتیں تو جو ہر رو ز میر ے ساتھ نکل آتی ہے خودکو بہلا کےجوپلٹوں تو اداسی خاکی ہاتھ میں لے کے تیرا ہاتھ نکل آتی ہے #ملاقات #اردو #نوجوٹو #شاعری #خاک_نشیں

read more
جب کبھی خود سے ملاقات نکل آتی ہے 
با توں با توں میں تیری بات نکل آتی ہے
شبِ تنہائی یہ دنیا تو کرے گی باتیں
تو جو ہر رو ز میر ے ساتھ نکل آتی ہے
خودکو بہلا کےجوپلٹوں تو اداسی خاکی
ہاتھ میں لے کے تیرا ہاتھ نکل آتی ہے

#خاک_نشیں جب کبھی خود سے ملاقات نکل آتی ہے 
با توں با توں میں تیری بات نکل آتی ہے
شبِ تنہائی یہ دنیا تو کرے گی باتیں
تو جو ہر رو ز میر ے ساتھ نکل آتی ہے
خودکو بہلا کےجوپلٹوں تو اداسی خاکی
ہاتھ میں لے کے تیرا ہاتھ نکل آتی ہے

#ملاقات #اردو #نوجوٹو #شاعری

#Khak_Nasheen (خاک نشیں )

Dear 2020  اے 2020 ہمیں بدل دے سال تو ہر سال بدلتا ہے 

#خاک_نشیں #Nojoto #New_year

#Khak_Nasheen (خاک نشیں )

وہ زہر دیتا تو دنیا کی نگاہوں میں آ جاتا
قاتل سمجھدار تھا
محبت کر کے چھوڑ! گیا 
#خاک_نشیں

#Khak_Nasheen (خاک نشیں )

#خاک_نشیں

#Khak_Nasheen (خاک نشیں )

#کشمیر #خاک_نشیں

read more
#خاک_نشیں #کشمیر
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile