وہ شخص اب مرے احباب میں نہیں شامل مری شکایتیں اس شخص سے کرے نہ کوئی تعلقات کو بس اس مقام تک رکھنا کسی کو چھوڑنا پڑ جائے تو مرے نہ کوئی ©{Gauhar_Pratapgarhi} وہ شخص اب مرے احباب میں نہیں شامل مری شکایتیں اس شخص سے کرے نہ کوئی تعلقات کو بس اس مقام تک رکھنا کسی کو چھوڑنا پڑ جائے تو مرے نہ کوئی #new_post #new_poetry #New_shayri