Nojoto: Largest Storytelling Platform

کوئی غم بھی تیرے پاس نہ ہو تیری آنکھیں کبھی اُداس

کوئی غم بھی تیرے پاس نہ ہو
 تیری آنکھیں کبھی اُداس نہ ہو
 کبھی تنہائی کا تجھے احساس نہ ہو 
تیرے ہونٹوں پہ کبھی پیاس نہ ہو 

تو دعا جو کرے وہ پوری ہو 
اپنوں سے بھی نہ دوری ہو
  در پیش تجھے نہ مجبوری ہو
 خواہش تیری کبھی نہ ادھوری ہو

©ख्वाबों में तू
  🤲🤲🤲 ماجد علی Ruman Bedil رومان بیدل ☑ Md Omar Ali Nasim Nazmi "Shayar" Raunaque Ali

🤲🤲🤲 ماجد علی Ruman Bedil رومان بیدل ☑ Md Omar Ali @Nasim Nazmi "Shayar" @Raunaque Ali #شاعری۔

595 Views