Nojoto: Largest Storytelling Platform

"ہم اور فلسطینی" ہم: ہو جائے شہر برباد تمہارا ہمیں

"ہم اور فلسطینی"
ہم:
ہو جائے شہر برباد تمہارا ہمیں اِس سے کیا
عام  ہو    جائے      یہ     نظارا    ہمیں  اِس  سے کیا

فلسطينی:
یہ       پل       محشر      کے   کبھی      تو       تم      پر   بھی       آئیں      گے
تمہارا تماشہ  دیکھ کے  پھر لطف  ہم اُٹھائیں  گے

©Kalaam rahi #Shayari #Poetry #poem #urdu #Israel #palastine #Life #yqbaba #yqdidi #yqquotes

kalaamerahi5711

Kalaam rahi

Bronze Star
New Creator
streak icon4