Nojoto: Largest Storytelling Platform

جب میں عمر کے اٹھارویں برس میں آ گیا پھر میں اس حس

جب میں عمر کے اٹھارویں برس میں آ گیا
پھر میں اس حسین کی دسترس میں آ گیا
جن لڑکوں نے تیرے پیچھے مستقبل خراب کیا
میرا نام بھی پھر ان آٹھ دس میں آ گیا

#usman_prince_poetry

©Usman Prince
  #woshaam #usman_prince_poetry 
#usman_prince 
#Poetry