Nojoto: Largest Storytelling Platform

پُوچھا خزاں کیا ہوتی ہے؟ .تم نے میری مثال دی ہوتی.

پُوچھا خزاں کیا ہوتی ہے؟
.تم نے میری مثال دی ہوتی.

پُوچھا موسم بدلتے ہیں کیسے؟
تم نے اپنی مثال دی ہوتی..

پُوچھا کیسے گهٹا برستی ہے؟
میری آنکھوں کی بات کی ہوتی.

پُوچھا رُک رُک کے کون چلتا ہے؟
میرے دل کی مثال دی ہوتی.

کاش !! سب کچھ یوں نہ ہوا ہوتا
 بات تم نے سنبھال لی ہوتی.!
#_الحسینی #_Alhusseini  Daniyal Khan Dani
پُوچھا خزاں کیا ہوتی ہے؟
.تم نے میری مثال دی ہوتی.

پُوچھا موسم بدلتے ہیں کیسے؟
تم نے اپنی مثال دی ہوتی..

پُوچھا کیسے گهٹا برستی ہے؟
میری آنکھوں کی بات کی ہوتی.

پُوچھا رُک رُک کے کون چلتا ہے؟
میرے دل کی مثال دی ہوتی.

کاش !! سب کچھ یوں نہ ہوا ہوتا
 بات تم نے سنبھال لی ہوتی.!
#_الحسینی #_Alhusseini  Daniyal Khan Dani