Nojoto: Largest Storytelling Platform

تو ہاتھ کو جب ہاتھ میں لے لیتی ہے دکھ درد زمان

تو ہاتھ کو جب ہاتھ میں لے  لیتی ہے 
دکھ  درد  زمانے   کے  مٹا  دیتی   ہے 
سنسار  کے  تپتے  ہوئے  ویرانے   میں 
سکھ شانت کی گویا تو ہری کھیتی ہے

فراق گورکھپوری Urdu poetry By Firaaq Gorakhpuri. #Nojotourdu #Nojoto #Urdushayri #Firaaqpoetrypoetry #ishqurdu #Urduadab