Nojoto: Largest Storytelling Platform

" طبیعیاتی ری ایکشنز " اشارے تو ہمیشہ سے ہی کمیون

" طبیعیاتی ری ایکشنز "

اشارے تو ہمیشہ سے ہی کمیونیکیشن کا ذریعہ رہے ہیں
مگر تم نے تو کبھی میری چیخوں پر بھی مڑ کر نہیں دیکھا ہے...
یا شاید یہ فریکوئنسز کا مسئلہ ہے جو میری صوتی اور تمہاری بصری حسیات کو عشقیانہ مدار میں رول رہی ہے
مگر یاد رہے کہ مرکز کی جانب کھنچے آنے میں جو خاک چہرے کو پراگندہ کرتی ہے,پلڑوں کو جانچتے وقت وہی تو  مُہرِ حق ہے جو عیاں کرتی ہے کہ کون کمبخت ,کب تک,کتنی محبت جھیلتا رہا ہے ...

      تحریر ≈         قلمِ تیمور..✍️ physical reactions