Nojoto: Largest Storytelling Platform

#DearZindagi ہر لڑکی پریوں جیسی ہے ۔ کبھی دل کی آن

#DearZindagi ہر لڑکی پریوں جیسی ہے ۔
کبھی دل کی آنکھ سے دیکھ تو سہی۔

مانا کے تھوڑا لالچی ہے۔
ہم بھی یار کوٸ نیک تو نہیں۔

ان کے جیسا کوٸ وفادار بھی نہیں۔
کبھی ماں اپنی کو دیکھ تو سہی۔

بس کر دے ہر لڑکی سے خوس پوری کرنا۔
ہم انساں ہیں یار کوٸ خنزیر تو نہیں۔ #myownpoetry, this time for #girls. #respect every #girl
#DearZindagi ہر لڑکی پریوں جیسی ہے ۔
کبھی دل کی آنکھ سے دیکھ تو سہی۔

مانا کے تھوڑا لالچی ہے۔
ہم بھی یار کوٸ نیک تو نہیں۔

ان کے جیسا کوٸ وفادار بھی نہیں۔
کبھی ماں اپنی کو دیکھ تو سہی۔

بس کر دے ہر لڑکی سے خوس پوری کرنا۔
ہم انساں ہیں یار کوٸ خنزیر تو نہیں۔ #myownpoetry, this time for #girls. #respect every #girl