تیرے لیے چلے تھے ہم__ تیرے لیے ٹھہر گئے تو نے کہا تو جی اٹھے__ تو نے کہا تو مر گئے کٹ ہی گئی جدائی بھی کب یہ ہوا کہ مر گئے تیرے بھی دن گزر گئے میرے بھی دن گزر گئے تیرے لیے چلے تھے ہم__ تیرے لیے ٹھہر گئے تو نے کہا تو جی اٹھے__ تو نے کہا تو مر گئے کٹ ہی گئی جدائی بھی کب یہ ہوا کہ مر گئے تیرے بھی دن گزر گئے میرے بھی دن گزر گئے