Nojoto: Largest Storytelling Platform

داماد بہت اچھا ہے کیونکہ وہ بیٹی کو خوش رکھتا ہے

داماد  بہت اچھا ہے کیونکہ وہ بیٹی  کو خوش رکھتا ہے  ، 
اور بیٹا  وہ تو  جورو  کا غلام ہے   . . .   بہو کو  خوش رکھتا ہے  . 

جب  تک  نہ     ......... 
ایک ساس اپنی بہو کو اپنی بیٹی سمجھے 
اور اُس کی ہر چھوٹی بڑی غلطی کو معاف کرے 
اور  پیار  سے سمجھائے سکھائے  ، 

اور ایک بہو  اپنی ساس کو ماں نہ سمجھے 
اُس کی ڈانٹ ڈپٹ کو ( پیار ، نصیحت اور دعا ) نہ سمجھے .....
تب  تک     ۔  ۔  ۔
ہمارے گھر ( سکون اور برکت ) سے محروم ہیں   .

©Fãiz Mir Reality of Our Society...

fizmir6329438192522

Fãiz Mir

New Creator