کچھ چیزیں ہم پرانی چھوڑ آۓ ہیں آتے آتے اسکی آنکھوں میں پانی چھوڑ آۓ ہیں یہ ایسا درد ہے جو بیاں ہو ہی نہیں سکتا دل تو ساتھ لے آۓ دھڑکن چھوڑ آۓ ہیں #SookhePhool