Nojoto: Largest Storytelling Platform

وہ غزل والوں کا اسلوب سمجھتے ہوں گے چاند کہتے ہیں

وہ غزل والوں کا اسلوب سمجھتے ہوں گے
چاند کہتے ہیں کسے خوب سمجھتے ہوں گے
اتنی ملتی ہے مری غزلوں سے صورت تیری
لوگ تجھ کو میرا محبوب سمجھتے ہوں گے  

بشیر بدر




۔

©Azhar Ashiq #محبوب
وہ غزل والوں کا اسلوب سمجھتے ہوں گے
چاند کہتے ہیں کسے خوب سمجھتے ہوں گے
اتنی ملتی ہے مری غزلوں سے صورت تیری
لوگ تجھ کو میرا محبوب سمجھتے ہوں گے  

بشیر بدر




۔

©Azhar Ashiq #محبوب
azharashiq7202

Azhar Ashiq

New Creator