Nojoto: Largest Storytelling Platform

رکھیئے اک چاۓ پہ ملاقات؛ سرد موسم! بارش کی بوندیں!

رکھیئے اک چاۓ پہ ملاقات؛
سرد موسم!
بارش کی بوندیں!
چاۓ کا کپ!
اس پر فیض اور دیوان غالب
اس کو کہتے ہیں؛ سونے پہ سہاگا ہونا!!
✍️ میاں ابوبکر حنیف

©Abubakr Hanif سرد موسم اور چاۓ۔۔۔
#nijotourdu
رکھیئے اک چاۓ پہ ملاقات؛
سرد موسم!
بارش کی بوندیں!
چاۓ کا کپ!
اس پر فیض اور دیوان غالب
اس کو کہتے ہیں؛ سونے پہ سہاگا ہونا!!
✍️ میاں ابوبکر حنیف

©Abubakr Hanif سرد موسم اور چاۓ۔۔۔
#nijotourdu