Nojoto: Largest Storytelling Platform
abubakrhanif1698
  • 35Stories
  • 311Followers
  • 311Love
    1.3KViews

Abubakr Hanif

زندگی گلابوں کی سیج نہیں! زندگی کانٹوں بھرا بستر ہے۔۔ ❤️

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
b854f83927bc73739edb6dad10bf3f3f

Abubakr Hanif

"تمھارے ساتھ ہونے سے" 

آج بہت دن بعد 
اپنے اس لیپ ٹاپ پر ٹائپ کر رہا ہوں۔۔
وہ بہت دن اس لیے کیونکہ تم خاموش تھی 
تو میرے پاس لکھنے کو کچھ نہیں تھا سواۓ تلخی کے۔۔
اور ان حالات کے جو تمھارے بعد پیش آتے ہیں۔۔
بہت بےبس کردیتے ہیں۔۔
ہر سانس قفس زدہ محسوس ہوتی ہے۔۔
نبض مدھم ؛
آنکھ آشکم؛
اور بصارت معدوم ہوتی ہے۔۔
اکثر کھڑکی کے شیشے پر سانسوں کی حدت سے تمھارا نام لکھتا ہوں پھر اپنے ساتھ لکھتا ہوں۔۔
مگر اک بےربط سا خیال آتا ہے !
جو مجھ کو جھنجھوڑ کر ۔۔
مجھ پر اداسی اوڑھ کر۔۔
مجھ سے یہ کہتا ہے بھلا نام لکھنے سے اور  اپنے ساتھ لکھنے سے کوئی مل بھی جاتا ہے۔۔۔؟؟
 ہتھیلی ہوکہ شیشہ ہو۔
 یہ آخر مٹ ہی جاتا ہے۔۔
مگر پھر اچانک میرے کانوں میں تمھاری ہنسی گونجتی ہے؛
مجھے پھر محسوس ہوتا ہے کہ !
یہ وقتی دھند چھٹ جائے گی۔۔
یہ اداسی بھی آخر کو کٹ جائے گی۔۔۔
دوریوں کی شور کرتی زباں بھی سل جاۓ گی۔۔ 
رستے مشکل بھی ہوں تو کیا غم "میاں"
تیرا ساتھ ہو تو منزل بھی مل جائے گی۔۔
✍️ میاں ابوبکر حنیف

©Abubakr Hanif #Love "تمھارے ساتھ ہونے سے" 

آج بہت دن بعد اپنے اس لیپ ٹاپ پر ٹائپ کر رہا ہوں۔۔
وہ بہت دن اس لیے کیونکہ تم خاموش تھی 
تو میرے پاس لکھنے کو کچھ نہیں تھا سواۓ تلخی کے۔۔
اور ان حالات کے جو تمھارے بعد پیش آتے ہیں۔۔
بہت بےبس کردیتے ہیں۔۔
ہر سانس قفس زدہ محسوس ہوتی ہے۔۔

Love "تمھارے ساتھ ہونے سے" آج بہت دن بعد اپنے اس لیپ ٹاپ پر ٹائپ کر رہا ہوں۔۔ وہ بہت دن اس لیے کیونکہ تم خاموش تھی تو میرے پاس لکھنے کو کچھ نہیں تھا سواۓ تلخی کے۔۔ اور ان حالات کے جو تمھارے بعد پیش آتے ہیں۔۔ بہت بےبس کردیتے ہیں۔۔ ہر سانس قفس زدہ محسوس ہوتی ہے۔۔ #محبت

b854f83927bc73739edb6dad10bf3f3f

Abubakr Hanif

کچھ اور تعلق ہے مرا تم سے مری دوست
ورنہ میں ہر اک دوست پہ اتنا نہیں کُھلتا

کیا خاک محبت ہے تمہیں مجھ سے کہ تم پر 
رونا نہیں______ کُھلتا مرا ہنسنا نہیں کُھلتا

کُھلتی ہے کسی خاص پہ اُن آنکھوں کی گہرائی 
اک عام سے _______ تیراک پہ دریا نہیں کُھلتا🍂

✍️ میاں ابوبکر حنیف

©Abubakr Hanif کچھ اور تعلق ہے مرا تم سے مری دوست
ورنہ میں ہر اک دوست پہ اتنا نہیں کُھلتا

کیا خاک محبت ہے تمہیں مجھ سے کہ تم پر 
رونا نہیں______ کُھلتا مرا ہنسنا نہیں کُھلتا

کُھلتی ہے کسی خاص پہ اُن آنکھوں کی گہرائی 
اک عام سے _______ تیراک پہ دریا نہیں کُھلتا🍂

کچھ اور تعلق ہے مرا تم سے مری دوست ورنہ میں ہر اک دوست پہ اتنا نہیں کُھلتا کیا خاک محبت ہے تمہیں مجھ سے کہ تم پر رونا نہیں______ کُھلتا مرا ہنسنا نہیں کُھلتا کُھلتی ہے کسی خاص پہ اُن آنکھوں کی گہرائی اک عام سے _______ تیراک پہ دریا نہیں کُھلتا🍂 #soulmate #شاعری۔

b854f83927bc73739edb6dad10bf3f3f

Abubakr Hanif

قبر میں لاش پر مٹی ڈالی جاتی ہے تو لاش کو خبر نہیں ہوتی۔
سوچ رہا ہوں مَری میں پھنسی گاڑیوں کے اندر لوگوں پر کیا گزری ہوگی جب آسمان مُٹھی بھر بھر برف اُن کی برفانی قبروں پر ان کے جیتے جی ہی ڈال رہا تھا
ایک گاڑی میں تو میاں بیوی اور چار چھوٹی چھوٹی بیٹیاں تھیں۔ برف دکھانے 
لے گئے تھے بچوں کو !  🥺
#murreesnowfall

©Abubakr Hanif قبر میں لاش پر مٹی ڈالی جاتی ہے تو لاش کو خبر نہیں ہوتی۔
سوچ رہا ہوں مَری میں پھنسی گاڑیوں کے اندر لوگوں پر کیا گزری ہوگی جب آسمان مُٹھی بھر بھر برف اُن کی برفانی قبروں پر ان کے جیتے جی ہی ڈال رہا تھا
ایک گاڑی میں تو میاں بیوی اور چار چھوٹی چھوٹی بیٹیاں تھیں۔ برف دکھانے 
لے گئے تھے بچوں کو !  🥺
#murreesnowfall

قبر میں لاش پر مٹی ڈالی جاتی ہے تو لاش کو خبر نہیں ہوتی۔ سوچ رہا ہوں مَری میں پھنسی گاڑیوں کے اندر لوگوں پر کیا گزری ہوگی جب آسمان مُٹھی بھر بھر برف اُن کی برفانی قبروں پر ان کے جیتے جی ہی ڈال رہا تھا ایک گاڑی میں تو میاں بیوی اور چار چھوٹی چھوٹی بیٹیاں تھیں۔ برف دکھانے لے گئے تھے بچوں کو ! 🥺 #murreesnowfall #خیالات

b854f83927bc73739edb6dad10bf3f3f

Abubakr Hanif

رکھیئے اک چاۓ پہ ملاقات؛
سرد موسم!
بارش کی بوندیں!
چاۓ کا کپ!
اس پر فیض اور دیوان غالب
اس کو کہتے ہیں؛ سونے پہ سہاگا ہونا!!
✍️ میاں ابوبکر حنیف

©Abubakr Hanif سرد موسم اور چاۓ۔۔۔
#nijotourdu

سرد موسم اور چاۓ۔۔۔ #nijotourdu #شاعری۔

b854f83927bc73739edb6dad10bf3f3f

Abubakr Hanif

اُٹھ کر تو آ گئے ہیں______تیری بزم سے مگر 
کچھ دل ہی جانتا ہے، کہ کس دل سے آۓ ہیں🍁
✍️ میاں ابوبکر حنیف

©Abubakr Hanif #AloneInCity اُٹھ کر تو آ گئے ہیں______تیری بزم سے مگر 
کچھ دل ہی جانتا ہے، کہ کس دل سے آۓ ہیں🍁

#AloneInCity اُٹھ کر تو آ گئے ہیں______تیری بزم سے مگر کچھ دل ہی جانتا ہے، کہ کس دل سے آۓ ہیں🍁 #شایری

b854f83927bc73739edb6dad10bf3f3f

Abubakr Hanif

جب کسی کو آپ پر مان ہو نا  ! تو کبھی اسکے مان کو مت توڑئیے گا۔۔ 
جب کوئی آپ کو آزادی دے۔
 تو کبھی اس آزادی کو غلط استعمال مت کیجئے گا۔۔۔
چاہے معاملہ کسی انسان کا ہو، یا آپ
 کے رب کا۔۔⁦🌸
اپنے تعلقات میں بھی ہمیشہ "امین" بنیں، "خائن" نہیں۔۔۔ 
چاہے تعلق رب سے ہو یا انسانوں سے۔۔۔۔
یقین مانیں آپ سب سے بڑے بیوقوف ہیں اگر آپ یہ سمجھتے ہیں!!!
 کہ آپ کسی دوسرے سے اپنی حقیقت چھپائے ہوئے ہیں۔۔۔۔ 
آپ محض خود کو دھوکہ دے رہے ہیں۔۔  
اور بہت جلد یہ بات خود آپ پر بھی واضح ہو جائے گی۔۔۔🌸
✍️ میاں ابوبکر حنیف

©Abubakr Hanif کبھی کسی کے خلوص اس کی بیوقوفی مت سمجھو۔۔

#jharokha

کبھی کسی کے خلوص اس کی بیوقوفی مت سمجھو۔۔ #jharokha #خیالات

b854f83927bc73739edb6dad10bf3f3f

Abubakr Hanif

اک سرد موسم کی شام۔۔ 

کوئی سرد موسم کی شام ہو۔۔
نیلے افق پر کوئی چھآتی ہوئی دھند کا دھواں ہو ۔۔۔
کہیں دور کوئی اک چاند بدلی کی اوٹ سے چھپ چھپ کر جھانک رہا ہو ۔۔
تم ٹیرس پر بیٹھی کسی خیال میں گم؛ آسمان کو تکتے ہوۓ کچھ سوچ رہی ہو!! 
اور انہی سوچوں میں کہیں ہماری شام کی چاۓ بھول گئی ہو ۔۔۔
اچانک میرے آنے کے احساس نے تمھیں چونکا دیا 
اور تم تھوڑا گھبرا کر بولی" میاں صاحب" 
آپ نے تو مجھے ڈرا دیا ۔۔۔ 
اچھا تو تم ڈرتی بھی ہو ؟ 
ہاں نا ! آپ کے کھو جانے سے!!
دل میرا پھٹ جاتا ہے۔۔
یوں چاند سی تنہا ہوجانے سے!!
تمھارے کاندھے پر اپنی شال اوڑھا کر میں تھوڑا غصے سے بولا !! 
محترمہ کیوں ہو تم میری جان کی دشمن ! 
ذرا سا بھی احساس جو ہو تو ! 
نہ جرسی نہ کوئی سویٹر اور نہ ہے تم نے شال ہی اوڑھی !
پھر جو ٹھنڈ لگواؤ گی !
جان پہ میری بناؤ گی!
کیسا ہنر ہے اس کے پاس
مسکرا کے ٹالتی ہے میرے سوال!!
چاۓ پئیں گے ؟ بولیں نا !
میڈم جی ذرا ٹیبل پر دیکھیں۔۔ 
چاۓ بنا کر لایا تھا!!           جاری ہے۔۔۔۔۔
ازقلم ؛میاں ابوبکر حنیف

©Abubakr Hanif اک سرد موسم کی شام۔۔۔
ازقلم میاں ابوبکر حنیف

#MySun

اک سرد موسم کی شام۔۔۔ ازقلم میاں ابوبکر حنیف #MySun #محبت

b854f83927bc73739edb6dad10bf3f3f

Abubakr Hanif

ایک حد کے بعد انسان !
سب کچھ چھوڑ دیتا ہے۔
فکر کرنا؛
انتظار کرنا؛
روٹھنا ، منانا اور شکوے شکایت سب !
حتیٰ کہ۔۔
کوئی بات کرلے تو ٹھیک!!
نہ کرے تو بھی ٹھیک!!
🙂

✍️

©Abubakr Hanif ایک حد تک۔۔۔۔
#AkelaMann

ایک حد تک۔۔۔۔ #AkelaMann #خیالات

b854f83927bc73739edb6dad10bf3f3f

Abubakr Hanif

جانے والے چلے جاتے ہیں !! اور ٹھہرنے والے 😊
اچھا میں جاؤں پھر!
میں پکا چلا\چلی جاؤں!
اک بار اور سوچ لو!!!
میں نے پھر واپس نہیں آنا؛


✍️ میاں ابوبکر حنیف

©Abubakr Hanif جانے والے چلے ہی جاتے ہیں۔۔
#together

جانے والے چلے ہی جاتے ہیں۔۔ #together #خیالات

b854f83927bc73739edb6dad10bf3f3f

Abubakr Hanif

سال نو پر ایک سوچ۔۔

سال نو پر ایک سوچ۔۔ #خیالات

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile