Nojoto: Largest Storytelling Platform

تم خدا کی وہ نعمت ہو جو اپنے خاص بندوں پر کسی ان

تم خدا کی وہ نعمت ہو 
جو اپنے خاص بندوں پر 
کسی انجان لمحے میں 
کسی اک خاص نیکی پر عنایت کی گئی ہو 
یہ محبت جو تم سے ہے یہ بھی تو عبادت ہے 
تمہارے نام کی تسبیح 
نامِ غیر سے توبہ 
تمہارا ذکر ہو جیسے ثوابِ خاص کی مانند..!! ❤️❤️

#خاک_نشیں تم خدا کی وہ نعمت ہو 
جو اپنے خاص بندوں پر 
کسی انجان لمحے میں 
کسی اک خاص نیکی پر عنایت کی گئی ہو 
یہ محبت جو تم سے ہے یہ بھی تو عبادت ہے 
#تمہارے_نام_کی_تسبیح 
نامِ غیر سے توبہ 
تمہارا ذکر ہو جیسے ثوابِ خاص کی مانند..!! ❤️❤️
تم خدا کی وہ نعمت ہو 
جو اپنے خاص بندوں پر 
کسی انجان لمحے میں 
کسی اک خاص نیکی پر عنایت کی گئی ہو 
یہ محبت جو تم سے ہے یہ بھی تو عبادت ہے 
تمہارے نام کی تسبیح 
نامِ غیر سے توبہ 
تمہارا ذکر ہو جیسے ثوابِ خاص کی مانند..!! ❤️❤️

#خاک_نشیں تم خدا کی وہ نعمت ہو 
جو اپنے خاص بندوں پر 
کسی انجان لمحے میں 
کسی اک خاص نیکی پر عنایت کی گئی ہو 
یہ محبت جو تم سے ہے یہ بھی تو عبادت ہے 
#تمہارے_نام_کی_تسبیح 
نامِ غیر سے توبہ 
تمہارا ذکر ہو جیسے ثوابِ خاص کی مانند..!! ❤️❤️

تم خدا کی وہ نعمت ہو جو اپنے خاص بندوں پر کسی انجان لمحے میں کسی اک خاص نیکی پر عنایت کی گئی ہو یہ محبت جو تم سے ہے یہ بھی تو عبادت ہے #تمہارے_نام_کی_تسبیح نامِ غیر سے توبہ تمہارا ذکر ہو جیسے ثوابِ خاص کی مانند..!! ❤️❤️ #خاک_نشیں