تسلی دیجیے مجھ کو، میرا دل پھر نہ ٹوٹے گا میرے ہاتھوں میں وہ جو ہاتھ ہے، اب کہ نہ چھوٹے گا میں اک ویران گھر ہوں، جس میں بس اک بھوت رہتا ہے یہ اک احسان ہے گر وہ ، میری بستی میں لوٹے گا #امیرمو'سی #urdu #Poetry #Ameermoosa #poetrylovers