Nojoto: Largest Storytelling Platform

آتا ھے یاد ان کوجب گزرا ہوا زمانہ تیمور کی وہ ضربی

آتا ھے یاد ان کوجب گزرا ہوا زمانہ
تیمور کی وہ ضربیں اور بابر ٹھہر جانا۔
رہجاتا ھے دل تڑپکے بیچارگی کے عالم میں
اپنے ہی گھر اپنا جب چھینا گیا ٹھیکانا

©Batish Nadeem
  #guzra zamana

#Guzra zamana #Mythology

382 Views