یہ اہم نہیں کے کوئی ہماری زندگی میں آئے اور ہماری مشکل حل کر دے اہم تو یہ ہے کہ کوئی ایسا ہماری زندگی میں آئے جو ہماری مشکل حل کر پائے یا نہ پائے مگر وہ ہمیں کسی مشکل میں اکیلا نہ چھوڑے